ابر بہمن
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - شمسی سال کے گیارہویں مہینے کی گھٹا (جبکہ آفتاب برج دلو میں ہوتا ہے) موسم سرما یا مہاوٹ کا برسنے والا بادل۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زماں ١ - شمسی سال کے گیارہویں مہینے کی گھٹا (جبکہ آفتاب برج دلو میں ہوتا ہے) موسم سرما یا مہاوٹ کا برسنے والا بادل۔